ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
افسوسناک حادثہ کہاں اور کیسے پیش آیا؟
 
    
        سوات کی وادی مالم جبہ میں ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مالم جبہ سکی ریزورٹ کی ہائی ایس گاڑی جس میں عملے کے 12 افراد سوار تھے بریک فیل ہونے سے گاڑی گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں پر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
Road Accident
fall into deep
Swat
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔