فیصل آباد: نجی اسکول کے امتحانی ہال میں آگ بھڑک اٹھی
ریسکیوفائرکی 4 گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف
فیصل آباد کے نجی اسکول کے امتحانی ہال میں آگ بھڑک اٹھی۔
آگ لگنے کے بعد ریسکیو کا عملہ فوریاسکول پہنچا۔ فائرکی4گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سےامتحانی کاپیاں،کمپیوٹرز،پرنٹرزاوردیگراشیاءجل کرخاکستر ہو گئے ہیں۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔