سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
صوبائی حکومت نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
سندھ حکومت نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے اکتیس جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔
ترجمان کے مطابق مذکورہ فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔