مظفرآباد میں طالب علم ڈولی سےگرکردریا میں ڈوب گیا

طالب علم سبحان الیاس کی تلاش شروع کردی ہے، حکام
شائع 20 مئ 2024 03:55pm

مظفرآباد میں چکوٹھی کےمقام پرطالب علم ڈولی سےگرکردریا میں ڈوب گیا۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام پر پہنچ گئی ہیں اور طالب علم سبحان الیاس کی تلاش شروع کردی ہے۔