سوات پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 15 جعلی امیدوار پکڑے گئے

پولیس نے جعلی امیدواروں کو کبل پولیس کے حوالے کردیا
شائع 13 مئ 2024 01:54pm

سوات پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 15 جعلی امیدوار پکڑے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سینٹر میں امیداروں نے اپنی جگہ دوسروں کو بٹھایا ہوا تھا۔ پولیس نے جعلی امیدواروں کو کبل پولیس کے حوالے کردیا گیا۔