سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
اشتہاری ملزم پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔
اشتہاری ملزم پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔
محمد اشرف کو اسلام آباد منتقل کرکے متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
ملزم کے خلاف بہاولپور کے تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
FIA
Saudi Arabia
جرائم
مقبول ترین
Aaj English














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔