برطانیہ کا سرحدی نظام خراب ہوگیا، ہوائی اڈوں پر مسافروں کا رش
بارڈرفورس کوملک بھرمیں تکینکی خرابی کاسامناکرنا پڑرہا ہے
برطانیہ میں سرحدی نظام خراب ہونے کے باعث ہوائی اڈوں پر مسافروں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ہیتھرو اورمانچسٹرایئرپورٹس پربارڈرفورس کےسسٹم میں تکنینکی خرابی کا سامنا ہے جس کے باعث پاسپورٹ کی جانچ پڑتال کیلیے مسافروں کو غیرمعمولی تاخیر کا سامنا ہے۔
حکام کے مطابق بارڈرفورس کوملک بھرمیں تکینکی خرابی کاسامناکرنا پڑرہا ہے۔ برطانوی بارڈرفورس نے کہا ہے کہ تکنیکی مسئلےکوجلدسےجلد حل کرلیاجائےگا۔
Passport
British
uk delegation
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔