گجرات میں طلباء گروپوں کی لڑائی کے دوران گولیاں چل گئیں

نجی کالج کے طالب علموں نے نوجوان پر ڈنڈوں سے تشدد کردیا
شائع 26 اپريل 2024 06:00pm

گجرات میں طلباء گروپوں کی لڑائی کے دوران گولیاں چل گئیں۔

نجی کالج کے طالب علموں نے نوجوان پر ڈنڈوں سے تشدد کردیا۔

جھگڑے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

گھریلو جھگڑے میں جنونی شخص نے حاملہ بیوی کو باندھ کر جلا ڈالا

طالبعلم تشدد کےبعدہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ۔

جھگڑےکی فوٹیج منظرعام پرآنےکےباوجود بھی پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہیں ۔

students

Punjab police

fight