کراچی میں بیوی نےفائرنگ کرکےشوہرکوقتل کردیا
واقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا، پولیس
کراچی کے علاقے گولیمار کھجی گراؤنڈ میں بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا، مقتول کی شناخت45سالہ ضیااللہ کےنام سےہوئی
پولیس نے ماہم نامی ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کرکے اسلحہ برآمد بھی کرلیاہے۔ جبکہ لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔