حب: پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی
حملے کے بعد دہشتگرد فرار ہوگئے، ذرائع
حب میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیا۔
دہشتگردوں کی جانب سے پولیس چوکی پر دستی بم پھنکا گیا، جس کےنتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد دہشتگرد فرار ہوگئے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔