پاکستان کا ورلڈ جونیئراسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان
چیمپئن شپ 12 سے 23 جولائی تک امریکا میں ہوگی
پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان کر دیا۔
ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 12 سے 23 جولائی تک امریکا میں ہوگی، ہیوسٹن میں ہونیوالے ایونٹ میں مردوں کی 27 اور خواتین کی 19 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
ہر ٹیم انڈر 19 ایج گروپ کے 4 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔ پاکستان مینز اور ویمنز ٹیمیں دونوں ایونٹس میں شرکت کریں گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔