190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔
کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے۔
مجموعی طور پر 10 گواہان کی شہادت ریکارڈ 5 پر جرح مکمل ہو چکی ہیں۔
کیس میں آج مزید گواہان کی شہادت ریکارڈ کی جائے ہوگی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔