پشاور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ ڈاؤن، سائلین کو دشواری
سرور بیٹھ جانے سے ویب سائٹ بند ہوئی، شعبہ آئی ٹی ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ ڈاؤن ہوگئی۔
ویب سائٹ ڈاؤن ہونے سے سائلین کو کیسز سے متعلق معلومات کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔
شعبہ آئی ٹی ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ سرور بیٹھ جانے سے ویب سائٹ بند ہوئی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔