کراچی: لنڈی کوتل چورنگی کے قریب گاڑی سے لاش برآمد
مقتول کال سینٹر میں کام کرتا تھا، پولیس
کراچی میں لنڈی کوتل چورنگی کے قریب گاڑی سے لاش ملی ہے.
پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت مرسل صدیقی کے نام سے ہوئی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔
پولیس نے مزید بتایا ہے کہ مقتول کال سینٹر میں کام کرتا تھا۔
واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔