راولپنڈی میں 21 اور 22 مارچ کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ضلعی انتظامیہ نے پریڈ ڈے کے موقع پر2 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں21 اور22 مارچ کوتعلیمی ادارےبندرہیں گے۔تعطیلات کااعلان پاکستان پریڈ ڈے کےحوالےسے کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فیصلےکااطلاق راولپنڈی بورڈ کےہونےوالےامتحانات پرنہیں ہوگا۔ جبکہ نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ اداروں کو بھی ارسال کر دی گئی۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔