ملتان : درزی کی دکان پر واردات میں 2 ڈاکو پکڑے گئے، شہریوں نے درگت بنائی
مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی ، پولیس حکام
ملتان میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔
شہریوں نے درگت بنانے کے بعد ڈاکوؤں کو پولیس کے حوالے کردیا۔
ڈاکوؤں کو درزی کی دکان پر واردات کے دوران شہریوں نے پکڑا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی۔
Multan
Punjab police
جرائم
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔