حب : ایرانی پیٹرول اسمگل کرنیوالی کار اور موٹر سائیکل میں ہولناک تصادم، 4 جاں بحق
حادثے کے بعد کار اور موٹرسائیکل میں آگ بھڑک اٹھی
 
    
        حب میں مبینہ طور ایرانی پیٹرول اسمگل کرنے والی کار اور موٹر سائیکل میں تصادم یوگیا، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثے کے بعد کار اور موٹرسائیکل میں آگ بھڑک اٹھی۔
چاروں افراد آگ سے جھلس کر جاں بحق ہوئے۔
اطلاعات کے مطابق کار میں ایرانی پیٹرول کے ڈرم لوڈ تھے۔
        
        
    
کار میں سوار افراد کی شناخت خان محمد اور سراج کے نام سے ہوئی۔
موٹر سائیکل سوار کی شناخت نہ ہوسکی۔ امدادی ٹیمیوں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔
fire
Smuggling
Hub
Pak Iran Border
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔