پاکستانی ہائی کمیشن نے 112 بھارتی ہندو زائرین کو ویزے جاری کردیے
بھارتی ہندو زائرین 6 سے 12 مارچ تک کٹاس راج مندر آئیں گے
پاکستانی ہائی کمیشن نے 112 بھارتی ہندو زائرین کو ویزے جاری کردیے۔
ترجمان کے مطابق زائرین کو کٹاس راج مندر کیلئے ویزے جاری کیےگئے۔
بھارتی ہندو زائرین 6 سے 12 مارچ تک کٹاس راج مندر آئیں گے۔
کٹاس راج مندر ضلع چکوال پنجاب میں واقع ہے، دہلی میں تعینات پاکستانی ناظم الامور نے زائرین کیلئےنیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔