افضل مروت اپوزیشن لیڈر کی دوڑ کیلئے سب سے فیورٹ

اپوزیشن لیڈر کیلئے دیگر دو ناموں پر بھی غور جاری
شائع 14 فروری 2024 05:14pm

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو اپوزیشن لیڈر کی دوڑ کیلئے سب سے پسندیدہ قرار دیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی طرف سے شیر افضل مروت کا نام بطور اپوزیشن لیڈر امیدوار دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کو موقف دینا ہے تو کسی سنجیدہ شخص کو سامنے لائے، فیصل کنڈی

جماعت اسلامی کا حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی سے تعاون سے انکار

ایم کیوایم نے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے نام فائنل کرلئے

ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کیلئے دیگر دو ناموں پر بھی غور جاری ہے، جبکہ حتمی اعلان بانی پی ٹی آئی کی طرف سے منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

Opposition leader

Aleema Khan

Sher Afzal Marwat