فیصل آباد: پیپلز پارٹی کی خاتون امیدوار کے 4 گن مین گرفتار
گرفتار تمام ملزمان کو تھانہ ٹھیکری والا کی حوالات میں بند کردیا گیا
فیصل آباد میں الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار سدرہ سعید بندیشہ کے چار گن مینوں کو پولیس نے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں علی اصغر، ساجد، مشتاق اور ذیشان شامل ہیں، جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
فیصل آباد: این اے 95 سے 2 مشتبہ افراد گرفتار، گاڑی سے اسلحہ برآمد
گرفتار تمام ملزمان کو تھانہ ٹھیکری والا کی حوالات میں بند کردیا گیا۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔