ووٹ سے متعلق شاہین آفریدی نے مداحوں کو کیا کہا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان الیکشن کے حوالے سے بول پڑے
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے الیکشن کے حوالے سے بیان جاری کر دیا۔
سوشل میڈیا پر کیے گئے پوسٹ میں کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے لکھنا تھا کہ ووٹ صرف ہمارا حق ہی نہیں ہے بلکہ یہ ہماری ایک طاقت ہے۔
شاہین شاہ آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ جاؤ اور کل ایک بہتر پاکستان کے لیے ووٹ دو، پاکستان زندہ باد۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔