اسلام آباد سے واپس جانے والا بلوچ یکجہتی مارچ کوئٹہ پہنچ گیا، شرکاء کا بھرپور استقبال
ہزاروں افراد نے مارچ کے شرکاء کے ساتھ گشت کیا
 
    
        بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کی قیادت میں مارچ کے شرکاء کوئٹہ پہنچ گئے۔
کوئٹہ پہنچنے پر ہزار گنجی کے مقام پر بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکاء کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
چند روز قبل بلوچ یکجہتی مارچ نے اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے سامنے اپنا دھرنا ختم کیا تھا اور کوئٹہ میں جلسے کا اعلان کیا تھا۔
        
        
    
ہزار گنجی سے بلوچستان یونیورسٹی تک ہزاروں افراد نے مارچ کے شرکاء کے ساتھ گشت کیا۔
بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے ماہ رنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کا استقبال کیا گیا۔
quetta
Mahrang Baloch
Baloch Yakjehti Committee
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔