سنی تحریک نے انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا
حمایت پر سنی تحریک کا شکر گزار ہوں، عطا تارڑ
سنی تحریک نے آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) حمایت کردی ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ میں حمایت پر سنی تحریک کا شکر گزار ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ملک میں ترقی کا سفر شروع کیا اور موٹرویز،اورنج لائن، میٹروبس کے منصوبوں کا آغاز کیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔