کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، سیکیورٹی پر مامور اہلکار زخمی
پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا۔
 
    
        کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولس اہلکارزخمی ہوگیا۔
فائرنگ سے پولیو ٹیم کے ارکان محفوظ رہے تاہم ان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار زخمی ہوگیا
پولیس کے زخمی اہلکار کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
firing
quetta
polio team
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔