سپریم کورٹ کی موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری

فوری نوعیت کے مقدمات دستیاب بینچ میں لگائے جائیں گے
شائع 07 دسمبر 2023 10:26am
تصویر — اے ایف پی/ فائل
تصویر — اے ایف پی/ فائل

سپریم کورٹ کی جانب سے موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن ک مطابق 18 سے 31 دسمبرتک سپریم کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی، یکم جنوری سے عدالتیں معمول کے مطابق کھلیں گی۔

نوٹی فکیشن میں بتایا کہ عام تعطیلات کےعلاوہ عدالتی دفاترکھلے رہیں گے اور فوری نوعیت کے مقدمات دستیاب بینچ میں لگائے جائیں گے۔

Supreme Court

دسمبر