بھَلوال: گھریلو رنجش پرنوجوان نے 4 افراد کو قتل کردیا
ملزم اپنے ساتھویں کے ہمراہ دو موٹرسائیکلوں پرگھرمیں داخل ہوا تھا
بھَلوال کے نواحی علاقے گھلا پور میں گھریلو رنجش پر نوجوان نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا۔
نوجوان کی فائرنگ کے نیتجے میں خالہ، ان کا بیٹا ، بہو اور ملازم جان کی بازی ہار گئے۔
پولیس کے مطابق ملزم احمد شیر اپنے ساتھویں کے ہمراہ دو موٹرسائیکلوں پرگھرمیں داخل ہوا اور فائرنگ کردی۔
Punjab police
جرائم
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔