نگراں وفاقی وزیر اطلاعات کو ایک اور وزارت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

کابینہ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
شائع 07 نومبر 2023 12:07am
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔ فوٹو ــ فائل
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔ فوٹو ــ فائل

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کی ذمہ داریوں میں اضافہ کرتے ہوئے انھیں وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

establishment division

Murtaza Solangi

Caretaker Prime Minister Anwaar ul Haq Kakar