لاہور میٹرو بس اسٹیشن کے ٹکٹ بوتھ میں آگ بھڑک اٹھی

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
شائع 27 ستمبر 2023 11:28am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

لاہورمیں میٹروبس اسٹیشن کے ٹکٹ بوتھ میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو فائر فائٹرز نے ٹکٹنگ بوتھ میں لگنے والی آگ پر فوری قابو پالیا۔

ریسکیو ٹیم کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ بھاٹی میٹرو سٹیشن بطرف شاہدرہ کے ٹکٹنگ بوتھ میں لگی تھی۔

lahore

punjab