غریدہ فاروقی کا بولڈ انداز میں خواتین کیلئے پیغام

غریدہ کی تصاویر پر تعریف اور تنقید کا ملا جلا رجحان
شائع 25 ستمبر 2023 09:05pm
تصاویر: انسٹاگرام/غریدہ فاروقی
تصاویر: انسٹاگرام/غریدہ فاروقی

پاکستان کی معروف خاتون صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے خواتین کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

غریدہ فاروقی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں، جن میں انہوں نے سُرخ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

غریدہ نے ان تصاویر کے کیپشن میں لکھا، ’مسکراہٹ، اعتماد اور اسٹائل، صرف یہ وہ لباس ہیں جو تمام لڑکیوں کو پہننے کی ضرورت ہے‘۔

مزید پڑھیں

عدیل افضل کا پاکستانی سیلیبریٹیز کے ’پیر بابا‘ سے متعلق حیران کن انکشاف

دلکش اور دیرپا میک اپ خود کرنے کی چند آسان تجاویز

انشاء آفریدی نے شادی پر کس برانڈ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا

غریدہ فاروقی کے اس اوتار پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

وہیں کچھ صارفین ایسے بھی ہیں ، جنہوں نے غریدہ کے لباس کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔

Gharidah Farooqi

Criticism

Bold Pictures