گلگت بلتستان میں 16 روز بعد فور جی سروس بحال
حکومت نے 2 ستمبر کو 10 اضلاع میں 4 جی سروس بند کردی تھی
 
    
        گلگت بلتستان میں 16 روز بعد 4 جی سروس بحال کردی گئی ہے۔
حکومت نے 2 ستمبر کو 10 اضلاع میں 4 جی سروس بند کردی تھی، جو اب 16 روز بعد بحال کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
یوٹیوب صارفین کیلئے بُری خبر، اہم فیچر جلد ہٹا دیا جائے گا
صحافتی اداروں کو ادائیگی سے انکار، فیس بک پر اب خبریں نہیں ملیں گی
حکومت کی جانب سے علاقے میں امن وامان قائم رکھنے کے لیے 4 جی سروس بند کی گئی تھی۔
وزیرداخلہ گلگت بلتستان کے مطابق سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
گلگت بلتستان
social media
4 G service
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔