کراچی میں شہری کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک
شہری نے لوٹ مار کرنے کے بعد جاتے ہوئے ڈاکوؤں پر پیچھے سے فائرنگ کی
کراچی کے علاقے صدر جمع کلاتھ کے قریب شہری کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ایک زخمی ہوگئے تھے۔
پولیس نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کرنے والے شہری کا پتہ لگا لیا۔
کاشف نامی شہری اپنی فیملی کے ہمراہ موجود تھا کہ ایک موٹرسائیکل پر سوار تین ملزمان نے شہری اور اس کی فیملی سے لوٹ مار کی تھی۔
شہری نے لوٹ مار کرنے کے بعد جاتے ہوئے ڈاکوؤں پر پیچھے سے فائرنگ کردی جس سے دو ہلاک ایک زخمی ہوگیا۔
جرائم
Street Crimes
مقبول ترین
تازہ ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔