فواد حسن فوادکی بطور نگراں وفاقی وزیر تقرری کی منظوری

صدرعارف علوی نے تقرری کی منظوری نگراں وزیراعظم کی ایڈواائس پردی
شائع 12 ستمبر 2023 12:16pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

صدرمملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیرمقررکردیا۔

فواد حسن فواد کی تقرری کی منظوری نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے مشورے پر آرٹیکل 224 ون (اے) کے تحت کی گئی۔

فواد چوہدری کے پورٹ فولیو کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔

فواد چوہدری نے آخری بار سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔

Arif Alvi

Fawad Hasan Fawad