مردان میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ، 3 خواتین زخمی
فائرنگ سے زخمی ہونے والی خواتین اسپتال منتقل
مردان کے علاقے شیر گڑھ میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ سے تین خواتین زخمی ہوگئیں۔
فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والی خواتین کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔