کچے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 3 مغوی بازیاب
بازیاب ہونیوالوں میں ڈاکٹرمنیر، جگدیش کمار اور جے دیپ شامل
کچے کے علاقے میں پولیس کے کامیاب آپریشن میں ڈاکٹرمنیر، جگدیش کمار اور جے دیپ نامی مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا۔
کشمور میں کچے کے علاقے میں پولیس نے کامیاب آپریشن کے دوران 3 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔
پولیس حکام کے مطابق بازیاب ہونے والوں میں ڈاکٹر منیر، جگدیش کمار اور جے دیپ شامل ہیں، جب کہ دیگر مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔