پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:47pm کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن: 8 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد آپریشن کے دوران گینگ کے تمام ٹھکانے مسمار اور مورچے تباہ
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 12:07am گھوٹکی میں اغواء ہونے والے دونوں اہلکاروں کو پولیس نے بازیاب کروالیا مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید اور 2 کو اغواء کر لیا تھا سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے تھے
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 10:23pm کچے میں جب تک وڈیروں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، ڈاکو ختم نہیں ہوں گے، سابق وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے مراد علی شاہ کے الزامات کا جواب دے دیا
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 11:01pm عیدکےدن بھی کچے کے ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن جاری ، 6 مشتبہ افراد گرفتار، 5 مغوی بازیاب تین روز میں آپریشن میں 6 ڈاکو زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:33pm صادق آباد میں پولیس کی بروقت کارروائی: بینڈ باجے والے 9 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا اغواء کاروں نے تمام افراد کو شادی کا جھانسہ دے کر کچے میں بلایا تھا، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 08:13pm دادو: کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 10 افراد زیر حراست آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے ٹھکانوں سے دو دستی بم اور ہتھیار برآمد کیے، پولیس
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 12:54am کندھ کوٹ : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی ڈاکوؤں نے پیٹرولنگ پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 10:45pm کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کرنے والی پولیس پارٹی خود یرغمال بن گئی ڈاکوؤں نے ایس ایچ او گھیل پور سمیت بیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 05:17pm وزیر اعلیٰ پنجاب کا کچے کے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کےخلاف کارروائی کی جائے، محسن نقوی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 10:45am کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اوررینجرزکا مشترکہ آپریشن، 3 ڈاکو گرفتار پولیس اور رینجرز نے ڈاکوؤں کے درجنوں ٹھکانے نذر آتش کردیئے
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:07pm سندھ اور پنجاب وزرائے اعلیٰ کا کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن پر اتفاق آئی جیز جیسے ہی تیاریوں کو مکمل قرار دیں گے تو آپریشن شروع کریں گے، مقبول باقر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 09:47am شکار پور کے کچے میں آپریشن، مغوی ایس او سمیت 5 پولیس اہلکار بازیاب مغویوں کو پولیس اور رینجززکی مشترکہ کارروائی میں بازیاب کروایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 11:08am خانپور کے قریب ایس ایچ او بیٹے اور 3 اہلکاروں سمیت اغواء اغوا کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کچے کی طرف روانہ
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 01:40pm اسٹریٹ کرمنلز کی گرفتاریاں شروع، کراچی میں 5 روز کے دوران بڑی تبدیلی آئیگی، حارث نواز کچے میں بہت وارداتیں ہوگئیں، وہاں پر لوگ سرنڈر کررہے ہیں، نگراں صوبائی وزیر داخلہ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 09:11pm سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کا کچے میں بیک وقت آپریشن کرنے پر اتفاق جسٹس (ر) مقبول باقر سے محسن نقوی کی ملاقات، اہم امور پر بات چیت
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 05:51pm کچے میں عمرانی گینگ کے ڈاکو پولیس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کو تیار ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کے بعد ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈالنا شروع کردیے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 11:14am صادق آباد: کچے کے ڈاکوؤں نے 2 کسان اغوا کرلئے کسان زمین سے واپس آرہے تھے کہ مسلح ڈاکوؤں نے حملہ کر دیا، ورثاء
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 12:17am جس سردار کے علاقے سے بندہ اغوا ہوا اس سردار پر مقدمہ ہوگا، نگراں وزیر داخلہ سندھ بندہ اغوا ہوا تو تاوان بھی سردار ادا کرے گا، حارث نواز
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 11:28am حافظ نعیم کا 6 اکتوبر کو گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان سندھ میں کچے کے ڈاکو بیٹھے ہیں تو اس کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 10:22pm کچے میں فوج کی مدد سے آپریشن، انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ آئی جی سندھ کو کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 11:55pm کشمور : کامیاب مذاکرات کے بعد مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا ختم پانچ روز سے جاری دھرنا ختم ہونے پر قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال ہوگئی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 12:43pm کچے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 3 مغوی بازیاب بازیاب ہونیوالوں میں ڈاکٹرمنیر، جگدیش کمار اور جے دیپ شامل
شائع 03 ستمبر 2023 04:18pm کندھ کوٹ: کچے کے علاقے میں پولیس کی کارروائی، دو مغوی بازیاب للہ رکھیو اور فاروق قمبرانی کو11 روز قبل گاؤں قمبرانی سے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان شائع 21 اگست 2023 06:00pm نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ کے پہلے اجلاس میں اہم فیصلے مذہبی ہم آہنگی کیلئے کام کرنے اور کچے سے ڈاکوؤں کا خاتمے کرنے کا بھی فیصلہ
پاکستان شائع 16 اگست 2023 01:22pm کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد برآمد اسلحے میں 11 کلاشنکوف، 47 میگزین، 14700گولیاں شامل
پاکستان شائع 14 اگست 2023 05:49pm پولیس نے ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو مسمار کرکے آگ لگا دی مغویوں کی بازیابی تک آپریشن جاری رہے گا، ایس ایس پی امجد شيخ
پاکستان شائع 09 اگست 2023 03:39pm سندھ میں انتہائی مطلوب ملزمان کی بلیک بک تیار بک میں 398 انتہائی مطلوب ملزمان کی تفصیلات اکھٹی کی گئی ہیں، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 10:13am ویڈیو میں دکھائی دینے والا بچہ کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب پانچ مشکوک افراد بھی تحویل میں لیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 03:39pm وزیراعلیٰ سندھ پرویز مشرف کے نقشِ قدم پر، دشمن کے علاقے میں جا پہنچے مراد علی شاہ کی کچے کے علاقے سے ڈاکو راج ختم کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 06:33pm کندھ کوٹ: پولیس اور رینجرز کے فلیگ مارچ پر مسلح افراد کی فائرنگ فورسز کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو زخمی، 3 گرفتار