گلگت بلتستان میں مظاہرے : برطانیہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
'غیرضروری سفرسے اجتناب کریں' برطانوی ہائی کمیشن کی ہدایت
برطانیہ نے گلگت بلتستان میں حالیہ مظاہروں کے پیش نظراپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔
برطانوی شہریوں سے کہا گہا ہے کہ وہ گلگت بلتستان کے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔
برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری کی جانے والی اس ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ صرف ضروری حالات میں ہی گلگت بلتستان کے علاقوں کا سفر کیا جا سکتا ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔