تھل ایکسپریس کو حادثہ، بوگیاں پٹری سے اترگئیں
جائے حادثہ پر ریسکیو اہلکار، ایمبولینس اور امدادی کرین طلب
میانوالی ریلوے اسٹیشن کے قریب راولپنڈی سے ملتان جانے والی تھل ایکسپریس ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ تھل ایکسپریس کی چار بوگیاں پٹری سے اترجانے کے بعد ٹریک کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: ہزارہ ایکسپریس حادثہ: لاشیں ورثاء کے حوالے
جائے حادثہ پر ریسکیو اہلکار، ایمبولینس اور امدادی کرین کو طلب کرلیا گیا ہے۔
Mianwali
Train Derailed
Thal Express
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔