سندھ میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس پرعام تعطیل کا اعلان

حکومت کی جانب سے یکم ستمبر کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری
شائع 28 اگست 2023 02:37pm
مقبرہ صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی - تصویر/ فائل
مقبرہ صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی - تصویر/ فائل

حکومت سندھ نےعظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سےعام تعطیل کے اعلان کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق یکم ستمبرکو سندھ بھر میں سرکاری ونیم سرکاری دفاتر بند ہوں گے۔

Sindh government

holiday

public holidays