نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزارت خارجہ پہنچ گئے
نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی اور سیکرٹری خارجہ نے استقبال کیا۔
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزارت خارجہ پہنچ گئے۔
نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی اور سیکرٹری خارجہ نے نگراں وزیراعظم کا استقبال کیا۔
وزیراعظم ہاؤس آمد پر سیکرٹری خارجہ نے نگراں وزیراعطم کو بریفنگ دی۔
وزرات خارجہ کے دورےکے دوران نگراں وزیراعظم نے وزارت خارجہ میں پودا بھی لگایا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔