مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
لوگ اپنے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر چار اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی ہے۔
لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔
earthquake
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔