سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق بن فوزان الربیعہ پاکستان پہنچ گئے
نگراں وفاقی وزیر مذہبی امورانیق احمد اور سعودی سفیر نے استقبال کیا
 
    
        سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق بن فوزان الربیعہ پاکستان پہنچ گئے۔
نگراں وفاقی وزیرمذہبی امور انیق احمد اور سعودی سفیر نے انکا استقبال کیا۔
سعودی وزیرحج وعمرہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران صدرمملکت عارف علوی اور نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقاتیں کریں گے۔
توفیق بن فوزان الربیعہ اپنے دورے میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں :
سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی عمرے کیلئے اجازت نامہ کیسے حاصل کریں
نئے اسلامی سال کے آغاز پرغلاف کعبہ تبدیل
شہر اقتدار میں غلاف کعبہ اور اسلامی تبرکات کی نمائش
سعودی وزیر پاکستانی ہم منصب کے ساتھ تفصیلی مذاکرات بھی کریں گے، ملاقات میں حج و عمرہ سے متعلق امور زیر غور آئیں گے۔
umrah
Hajj policy
Saudi Minister of Hajj and Umrah
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔