والدین کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ناخلف بیٹا گرفتار

ملزم کے خلاف والدین تحفظ بل کے تحت مقدمہ درج
شائع 16 جولائ 2023 08:01pm

لودھراں پولیس نے والدین کو تشدد کا نشانے بنانے والا بدبخت بیٹا گرفتار کرلیا۔

لودھراں میں پولیس نے اپنے ہی والد اور والدہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بدبخت بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تھانہ سٹی پولیس حکام کے مطابق ملزم شاہ کے خلاف والدین تحفظ بل کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

lodhran

Delinquent son arrested