پیرس ائر شو میں دنیا بھر کی دلچسپی
ائرشو میں دنیا بھر سے طیارہ ساز کمپنیاں شرکت کررہی ہیں، نمائش 22 جون تک جاری رہے گی
پیرس ائر شو میں جدید طیارے نمائش کے لئے پیش کردیے گئے۔
پیرس میں آج سے شروع ہونے والے ائر شو میں دنیا بھر سے طیارہ ساز کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔ ایئر شو بائیس جون تک جاری رہے گا، کورونا کی وجہ سے دو سال کے تعطل کے بعد ایئر شو ہورہا ہے۔
ائرشو میں جدید طیارے رکھے گئے ہیں۔ شو کے دوران مختلف ممالک کے طیارے اپنی مہارت بھی دکھاتے ہیں۔ تاجروں کے ساتھ عوام بھی پیرس ایئر شو میں دلچسپی لیتے ہیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔