الیکشن کمیشن نے سندھ پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر نوٹس لے لیا

صوبائی الیکشن کمیشن کا آئی جی سندھ کو خط
شائع 19 مئ 2023 09:09am
الیکشن کمیشن آف پاکستان
الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سندھ پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر نوٹس لے لیا۔

صوبائی الیکشن کمیشن نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہونے تک تقرری و تبادلے روکے جائیں۔