کراچی: ڈیفنس کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک
ہلاک ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے، پولیس
کراچی کے علاقے خیابان شمشیر میں پولیس مقابلے کے دوران دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ڈاکووں نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی جس کی جوابی کارروائی میں دونوں ڈاکو زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسپتال منتقلی کے دوران دونوں دم توڑ گئے، ہلاک ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
karachi
Sindh Police
dacoits killed
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔