کوئٹہ میں کانگو وائرس سے افغان خاتون جاں بحق

خاتون کا تعلق افغانستان سے ہے جو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں رہتی تھی
شائع 02 مئ 2023 04:34pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

کوئٹہ میں افغانستان سے متعلق رکھنے والی خاتون کانگو وائرس سے جاں بحق ہوگئی۔

جاں بحق خاتون کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد گزشتہ روز انہیں فاطمہ جناح ہستال منتقل کیا گیا تھا۔

خاتون کا تعلق افغانستان سے ہے جو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں رہتی تھی۔

quetta

congo virus

Afghan Woman