اسلام آباد، عدالت میں فائرنگ سے پیشی پرلایا گیا قیدی ہلاک ہوگیا
پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا
اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ میں فائرنگ سے پیشی پرلایا گیا قیدی ہلاک ہوگیا۔
واقعے کے بعد پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا ہے جس کے پاس سے ایک نائن ایم ایم پستول برآمد ہوئی ہے۔
پولیس نے ملزم کے قبضے سے برآمد نائن ایم ایم پستول قبضے میں لے لی ہے۔
اسلام آباد
firing incident
islamabad police
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔