خاتون مداح میسی کیساتھ سیلفی لیتے ہوئے نروس ہوگئیں

ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی
شائع 07 اپريل 2023 02:20pm

معروف فٹبالرمیسی کی خاتون مداح ان کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے نروس ہوگئیں۔

کوراساؤ کے خلاف میچ کے بعد فین نے میسی سے سلیفی کی درخواست کی، اس دوران خاتون نے اپنے موبائل کا کیمرہ چلانا ہی بھول گئیں۔

خاتون نے تصویر کی جگہ ویڈیو بنانے لگیں تومیسی نے مداح کی توجہ دلائی جس کے بعد یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Lionel Messi

Selfie