فیصل آباد، سمندری کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی، 23 زائرین زخمی
حادثہ ڈرائیورکو نیند آنے کے باعث پیش آیا
فیصل آباد میں سمندری کے قریب بس اُلٹنے کے نتیجے میں 23 زائرین زخمی ہوگئے۔
ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 23 زخمی زائرین کو اسپتال منتقل کردیا ہے، جو صوفی برکت کے دربار پرسالانہ عرس کیلئے جارہے تھے۔
مذکورہ حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔