اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا
آئندہ ہفتے 7 سنگل اور 4 ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے 3 اپریل سے تاحکم ثانی روسٹرجاری کردیا۔
آئندہ ہفتے 7 سنگل اور 4 ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے۔
ٹیکس کے کیسوں کی سماعت کے لئے ایک خصوصی ڈویژن بینچ بھی دستیاب ہوگا۔
جسٹس بابر ستار کے رخصت کے علاوہ دیگر تمام ججز سماعتوں کے لئے دستیاب ہوں گے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔